Public Point: یہودیوں کا گروہ ایک معصوم فلسطینی بچے کو شدید زدوکوب کرتے ہوئے

یہودیوں کا گروہ ایک معصوم فلسطینی بچے کو شدید زدوکوب کرتے ہوئے

سفاک یہودیوں کا گروہ ایک معصوم فلسطینی بچے کو شدید زدوکوب کرتے ہوئے۔
یااللہ امت مسلمہ کے مظلوموں کی مدد فرما۔ آمین



غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں مسلمانوں پر ہوتے بھیانک مظالم کو دیکھ کر ایک مسلمان کے طور پر اگر ہم اور کچھ نہ بھی کر سکیں مگر دعا تو کر ہی سکتے ہیں نا کہ الله پاک انکی مشکل آسان کرے. آمین الٰھی آمین 

 کیونکہ ......

اننمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا کہ ایک دوسرے پر مہربانی کرنے اور دوستی و شفقت میں مومنوں کو ایک جسم کی طرح دیکھو گے کہ جسم کے ایک حصہ کو تکلیف ہوتی ہے تو سارا جسم بیداری اور بخار میں اس کا شریک ہو جاتا ہے۔
[ بخاری، جلد سوم، حدیث:958 ]

No comments:

Post a Comment

Search This Blog